Home / دلچسپ و عجیب / شادی میں کھانا تاخیر سے ملنے پر دولہا شادی ہی چھوڑ کر چلا گیا ، پھر لڑکی والوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

شادی میں کھانا تاخیر سے ملنے پر دولہا شادی ہی چھوڑ کر چلا گیا ، پھر لڑکی والوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبات پر اکثر اوقات چھوٹی موٹی باتیں ہو جاتی ہیں جن میں وقت کی کمی بیشی بھی شامل ہے۔ جنہیں درگزر کرتے ہوئے تقریب کو اچھے طریقے سے نمٹایا جاتا ہے لیکن بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا تاخیر سے دینے پر دولہا شادی ہی توڑ کر چلا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا جہاں دُلہا راج کمار بارات لے کر شادی کے مقام پر پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔شادی کی رسومات کے بعد کھانے کا وقت ہونے کے باوجود کھانا نہیں کھولاگیا جس پر دُلہے کو غصہ آگیا اور اس نے اپنے والد سے کہہ کر شادی روکنے کا کہا، دُلہے کی اس حرکت پر شادی میں افراتفری مچ گئی۔شادی میں موجود علاقے کے معززین نے معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش کی اور دُلہے کو بلایا جس پر پتا چلا کہ دُلہا پہلے ہی اپنی شادی ادھوری چھوڑ کر تقریب سے جا چکا ہے۔واقعے کے بعد دُلہے کے گھر والوں نے دُلہن کے والدین سے ملنے والے تمام تحائف واپس کیے

جب کہ دُلہن کے والد نے واقعے کی رپورٹ تھانے میں درج کرا دی۔ دوسری جانب دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں طویل عرصے سے ٹاپ فائیو میں شامل رہنے والے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اب ٹاپ ٹین سے بھی نیچے چلے گئے ہیں۔فوربز کے مطابق مارک زکر برگ کے اثاثوں کی مالیت کم ہو کر 73 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے اور وہ رئیل ٹائم فہرست میں 15 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک اس فہرست میں بدستور پہلے ، برنارڈ آرنالٹ دوسرے ، جیف بیزوس تیسرے اور بل گیٹس چوتھے نمبر پر ہیں۔ اس کے علاوہ بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی نویں اور گوتم اڈانی 11 ویں نمبر پر امیر ترین شخص ہیں۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com