Home / دلچسپ و عجیب / خاتون سپاہی کا شادی شدہ تحصیلدار سے معاشقہ! لیکن اس کا انجام کیا ہوا؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی تفصیلات

خاتون سپاہی کا شادی شدہ تحصیلدار سے معاشقہ! لیکن اس کا انجام کیا ہوا؟ رونگٹے کھڑے کردینے والی تفصیلات

لکھنؤ (نیوز ڈیسک ) بھارت کی آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں تحصیلدار نے اپنی محبوبہ کو خود ہی جان سے ما ردیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیلدار اور خاتون کانسٹیبل روچی سنگھ کے درمیان معاشقہ چل رہا تھا، تحصیلدار پہلے سے شادی شدہ تھا لیکن جب خاتون سپاہی نے اس پر دباؤ ڈالا تو اس نے

اسے ہی جان سے ما ر دیا۔ پولیس نے ملزم تحصیلدار اور اس کی بیوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحصیلدار نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے روچی سنگھ کوجان سے مار کر نعش نالے میں پھینک دی تھی ، جان سے ما رنے کی وجہ یہ بنی تھی کہ وہ بار بار کہتی تھی کہ اپنی بیو اور بچوں کو چھوڑو اور مجھ سے شادی کرو۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com