Home / Other / پاکستانی سیاستدان اور مشہور شخصیات اکثر یہ انجکشن لگوانے آتی ہیں

پاکستانی سیاستدان اور مشہور شخصیات اکثر یہ انجکشن لگوانے آتی ہیں

شائستہ لودھی ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھی مارننگ شو ہوسٹ بھی ہیں اور ان کے مطابق ان کے پاس گئی سیاستدان آتے تھے اور اس کے علاوہ بھی بہت بڑی بڑی شخصیات ان کے کلینک پر آتی تھی شائستہ لودھی ایک بہت ہی زبردست قسم کی شخصیت ہے اور یہ ساحر لودھی کی بہن ہے

معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس رنگ گورا کروانے اب تک کئی اداکار آچکے ہیں۔شائستہ لودھی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ کےمہمان بنے جس میں دونوں نے مختلف سیگمنٹس میں پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیے۔شائستہ لودھی نے کہا کہ مارننگ شو میں لوگ اب کچھ نیا اور کچھ معلوماتی دیکھنا چاہتے ہیں، 65 فیصد لوگ مارننگ شوز کے مواد سے بیزار ہوں

گے۔رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے سے متعلق سوال پر شائستہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس صرف اداکار ہی نہیں بلکہ کئی سیاستدان ایسے ہیں جو رنگ گورا کرنے کے انجیکشن لگوانے آتے ہیں۔مارننگ شو میزبان نادیہ خان اور پی پی رہنما شرمیلا فاروقی والے معاملے پر شائستہ کا کہنا تھا کہ نادیہ خان اتنی بھی معصوم نہیں کہ شرارت نہ کی ہو، البتہ شرمیلا فاروقی کو اب جھگڑا ختم کردینا چاہیے۔سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ نوازشریف عمران خان سے اچھے وزیراعظم نہیں تھے۔

About admin

Check Also

شوہر کے سامنے گرجنے والی بیوی

۱)واضح رہے کہ شرعاً شوہر پر یہ تو واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com