Home / انٹرنیشنل / امریکا بھی روس کیخلاف میدان میں آنے کو تیار۔۔؟ دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ ، امریکی صدر کا دوٹوک اعلان ..

امریکا بھی روس کیخلاف میدان میں آنے کو تیار۔۔؟ دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ ، امریکی صدر کا دوٹوک اعلان ..

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کر دیاہے جس پر امریکی صدر جوبائیڈن بھی میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے…

۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یوکرین پرروسی حملہ تباہ کن انسانی نقصان کاسبب بنےگا,,,

، یوکرین حملےپردنیاروس کوجوابدہ ٹھہرائےگی،روسی اقدامات پرمضبوط،متحدردعمل کیلئےنیٹوسےرابطہ کریں گے، یوکرین پرروسی حملےکےنتائج پرآج قوم سےخطاب کروں گا،,,

امریکااوراتحادی متحدہیں،فیصلہ کن اندازمیں جواب دیں گے۔واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کر دیاہے جس پر امریکی صدر جوبائیڈن بھی میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے ۔.

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یوکرین پرروسی حملہ تباہ کن انسانی نقصان کاسبب بنےگا، یوکرین حملےپردنیاروس کوجوابدہ ٹھہرائےگی,

،روسی اقدامات پرمضبوط،متحدردعمل کیلئےنیٹوسےرابطہ کریں گے، یوکرین پرروسی حملےکےنتائج پرآج قوم سےخطاب کروں گا،امریکااوراتحادی متحدہیں،فیصلہ کن اندازمیں جواب دیں گے۔

About admin

Check Also

یہ اکیلے پورے پاکستان کا قرض اتار سکتے۔۔۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ بل گیٹس پاس کتنی دولت ہے؟ اگر نہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہے

اسلام آباد. سالہا سال تک دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے پاس رکھنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com