ہمارا معاشرہ بھی مغربی دنیا کے خدوخال میں ڈھل رہا ہے لوگ اب ادھر کی ہر چیز کو اپنا کر خود کو ان جیسا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی کامیابی اس دنیا کی تقلید کرکے سمجھتے ییں ایسا ہی واقعہ سندھ میں ہیش آیا
فلموں کے معاشرے پر پڑھتے منفی اثرات کس قدر سنگین ہوتے جا رہے ہیں ، آج کی خبر آپ کو خبردار کرنے کے لیے کافی ہے . بیرونے ممالک میں مرد کو مرد سے شادی کرنے کی مکمل آزادی ہے ، جس کو فلموں میں اور ڈراموں میں خوب دکھایا جاتا ہے . جس کے ہمارے معاشرے پر بھی اثرات پڑھنا شروع ہوگئے ہیں ، خبر کچھ یوں ہے کہ سندھ کے شہر گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے دو دوست جن کا نام شیراز اور ندیم ہے انھوں نے آپس میں شادی کرنے کی
کوشش کی . ندیم نام کے لڑکے نے نکاح خواں کو دھوکا دینے کے لیے لڑکی کا روپ بنا رکھا تھا ، مگر قبولیت کے کلمات ادا کرتے ہوئے نکاح خواں کو ندیم کی آواز مردانہ لگی ، جس پر جب ندیم کا پردہ ہٹایا گیا تو وہ لڑکا نکلا . آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے ہمیں ضرور آگاہ کریں .