Home / اہم خبریں / یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا،ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا،ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)کراچی یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

میں مزید 5 روپےاضافے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت 165 روپےفی لٹرتک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی لٹر اضافے کا امکان ہے جس کے بعد ڈیزل 158 روپے فی لٹر سے تجاوز کر جائے گا۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔واضح رہے کہ رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا تھا۔

About admin

Check Also

فارن فنڈنگ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com