لاہور قلندر نے سنسنی خیز میچ کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے میچ بہت ہی زیادہ سنسنی خیز مراحل میں داخل ہوا آخری مرحلے میں تو نہیں لگ رہا تھا کہ لاہور قلندر ٹیم جیتے گی لیکن دو کھلاڑیوں کی غلطی کی وجہ سے اسلام آباد کا میچ ہار گئ
جب 8 بال پر 8 رنز چاہیے تھے تو آصف علی کو سنگل لینا چاہیے تھا جبکہ آصف علی نے بڑی ہٹ طرف جانے کی کوشش کی اور وہ باؤنڈری لائن پر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔اس کے بعد رہی سہی کسر وسیم جونیر نے پوری کر دی جب آخری اوور میں صرف آٹھ رنز درکار تھے تو سینئر نے دو پرسنل لینے کے بجائے خود اسٹرائک پر رہنا پسند کیا اس
وجہ سے وہ کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور رن آوٹ ہوں گے ۔ڈاوٹ میں بیٹھے ہوئے ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کے چہروں سے یہ دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ وسیم جونیئر کے اس حرکت پر سخت ناخوش تھے وہ چاہتے تھے وسیم جونئیر سنگل لے اور دوسری طرف جائیں تا کہ میچ برابر چلے لاہور قلندر کے اکاؤنٹ میں لاہور کی ٹیم کا بہت زیادہ ساتھ دیا جب لاہور کے ٹیم جیتی تو مناظر دیکھنے کے تمام لوگ ہاتھ ہلا ہلا کر ٹیم کو مبارکباد دیتے اور اس سپورٹ پر لاہور کی ٹیم نے بھی اب کی شکریہ ادا کیا۔