Home / انٹرنیشنل / چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں

چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئیں

پنڈی بھٹیاں (آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیش گوئی کی ہےکہ2021 ,2023 کا سال عالمی جنگ کا سال کا اشارہ دے رہا ہے ،اور تھرڈوار کے بادل امڈ رہے ہیں ، پاکستان میں موجودہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور نئے انتخابات صدارتی نظام کے تحت ہونگے۔ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی کی اس سے قبل پیش گوئیاں جو درست ثابت ہو چکی ہیں ِ، ان میں ذوالفقار علی بھٹو کا انجام

،بھارتی وزیراعظم شاشتری کی موت ، لیڈی ڈیانا کے ہاں لڑکے کی پیدائش ، پاکستان ایٹمی قوت ،وزیر اعظم عمران خاں بننے ،دیگر عالمی اور ملکی پیش گوئیاں شامل ہیں ،مزید جو ان نے پیش گوئیاں کی ہیں ،ان میں کشمیر ،خالصتان ،تحریک آزادی ،آسام ،ناگا لینڈ کی علیحددگی پسندتحریک کامیابی سے ہمکنار ہو نگیں ،بھارت چین پاکستان جنگ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو گی ،بھارت کے اندر کئی آزاد ریاستیں قائم ہوں گی،امریکہ میں گورے کالے میں فساد شروع ہوں گے ،اور امریکہ میں کئی نئی ریاستیں قائم ہوں گی ،چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا ،پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا ، اسرائیل گریٹ کی تعمیر میں بہت بڑی روکاوٹ ثابت ہوگی،بھارت امریکہ میں معاشی حالات اورمعیشت کا شیرازہ شبو تاذہو گا ، ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگا اور معدنیا ت کے چھپے ہوئے خزانے دریافت ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت وزارت پوری کریں گے ، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم نہیں رہ سکے گا ،مسلم ممالک میں ایک اور ملک ایٹمی قوت بن کر ابھرے گا ، ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجرا ہو گا ،مغربی ممالک میں اسلام بڑی تیزی سے پھیلے گا ،چین ترکی ایران پاکستان کے مخلص اتحادی ثابت ہوں گے ، پیپلز پارٹی کیلئے فاطمہ بھٹو سامنے آئیں گی ،ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہےکہ پیش گوئیاں علم نجوم سے کی جاتیں ہیں ِ۔

Share

About admin

Check Also

نئی فہرست آگئی!پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com