Breaking News
Home / انٹرنیشنل / یہ اچانک کیا ہو گیا

یہ اچانک کیا ہو گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈ یسک) برطانوی دارالحکومت لندن بھی اپنے رہائشیوں کے لئے پر سکون جگہ نہ رہا اور لوگوں نے عجلت میں شہر کو خیر باد کہنا شروع کر دیا۔ برطانیہ میں کرونا وائرس کی ایک نئی اور خطرناک قسم کا انکشا ف ہوا ہے ۔ جس کے بعد چوتھے درجے کا

لاک ڈائون لگا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پابندیوں سے بچنے کے لئے لوگوں نے لندن شہر چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ حالت یہ ہے کہ ریلوے سٹیشنوں اور بس سٹینڈز پر بھیڑ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت مٹ ہینکاک نے لندن سے فرار ہونے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور غیرذمہ دارانہ عمل قرار دیا ہے۔ لندن بھی اپنے رہائشیوں کے لئے پر سکون جگہ نہ رہا اور لوگوں نے عجلت میں شہر کو خیر باد کہنا شروع کر دیا۔ برطانیہ میں کرونا وائرس کی ایک نئی اور خطرناک قسم کا انکشا ف ہوا ہے ۔ جس کے بعد چوتھے درجے کا لاک ڈائون لگا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پابندیوں سے بچنے کے لئے لوگوں نے لندن شہر چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ حالت یہ ہے کہ ریلوے سٹیشنوں اور بس سٹینڈز پر بھیڑ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

About admin

Check Also

غزوہ ہند شروع ہو چکا، بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے، 2021ء بھارت کیلئے منحوس قرار، عوام اپنے ٹیلی ویژن اور موبائل فون ہر وقت کھلے رکھیں کسی بھی وقت بڑی خبر آنے والی ہے،2021ء کی سنسنی خیز پیشگوئیاں

راولپنڈی (سونا پاکستان نیوز اردو) ملک کے ممتاز پیشگو روحانی معالج و محقق پیر پنجر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com