Breaking News
Home / Other / ایشوریہ رائے جب 15 سال کی تھیں انہوں ننے کیا کام کیا 22سال بعد آنے والی تفصیلات نے سب کو ہکابکا کردیا

ایشوریہ رائے جب 15 سال کی تھیں انہوں ننے کیا کام کیا 22سال بعد آنے والی تفصیلات نے سب کو ہکابکا کردیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے بولی وڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنگیت کمار نے الزام لگایا کہ اس کی پیدائش ’آئی وی ایف‘ کے ذریعے لندن میں ہوئی۔ رپورٹ میں سنگیت کمار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا گیا کہ اس کی دو سال تک ایشوریا کے والدین کی پرورش کی، تاہم اس کے بعد اس کے والد اسے وشاکاپٹنم لے آئے۔
اگرچہ نوجوان کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزات نہیں، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی ’والدہ‘ کے ساتھ رہنے کے خواہشمند ہے۔واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن کی عمر اس وقت 44 سال ہے یعنی نوجوان کی پیدائش کے وقت ان کی عمر 15 سال تھی۔

اداکارہ کی ابھیشک بچن سے 2007 میں شادی ہوئی تھی اور دونوں کی بیٹی آرادھیہ بچن بھی ہیں۔ نوجوان کے دعوے کے حوالے سے ایشوریا رائے بچن کا اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا

Share

About admin

Check Also

عالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری کر دی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )نامورعالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com