Breaking News
Home / آرٹیکلز / حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج ِ شکر سے کسی نے سوال کیا! بابا جی زکوٰة کتنی واجب ہے؟

حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج ِ شکر سے کسی نے سوال کیا! بابا جی زکوٰة کتنی واجب ہے؟

حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج ِ شکر سے کسی نےسوال کیا! بابا جی زکوٰة کتنی واجب ہے تاجدارِ پاکپتن نے پوچھا!

کون سی زکوٰة بتاؤں شریعت کی طریقت کی یا حقیقت کی؟ سائل بھی دانا آدمی تھا اس نے دل میں خیال کیا کہ ایک ہی سوال کے تین مختلف جواب مل رہے ہیں مفت کا علم ہے، لے لو.عرض کی بابا جی تینوں طریقہ کی زکوٰة بتا دیں.فرمایا! شریعت یہ ہے کہاگر تمہارے پاس ایک سو روپے ہے تو اس میں سے ڈھائی روپے زکوٰة دو

طریقت یہ ہے کہ ڈھائی رکھ لو باقی زکوٰة دےدواورحقیقت یہ ہے کہ اپنی جان مال سب لٹا دو. سائل متعجب ہو کہ کہنے لگے. حضور پہلی دو باتیں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن یہ حقیقت کی زکوٰة کیسے دے سکتے ہیں بابا جی سرکار نے جواب دیا جیسے ایک غزوہ کے موقع پر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہہ نے دی تھی کہ آپ نے

اپنا سب مال اسباب یہاں تک کہ تن کے کپڑے بھی دے دیے تھے اور آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی. یارسول اللہ میں اپنے آپ کو بھی بیچنے کے لئے پیش کرتا ہوں. میں خود کو دین اسلام کیخدمت کے لئے وقف کرتا ہوں. شریعت یہ ہے کہ اگر تمہارے پاس ایک سو روپے ہے تو اس میں سے ڈھائی روپے زکوٰةدو طریقت یہ ہے کہ ڈھائی رکھ لو باقی زکوٰة دےدواورحقیقت

یہ ہے کہ اپنی جان مال سب لٹا دو سائل متعجب ہو کہ کہنے لگے حضور پہلی دو باتیں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن یہ حقیقت کی زکوٰة کیسے دے سکتے ہیں بابا جی سرکار نے جواب دیا جیسے ایک غزوہ کے موقع پر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہہ نے دی تھی کہ آپ نے

اپنا سب مال اسباب یہاں تک کہ تن کے کپڑے بھی دے دیے تھے اور آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی یارسول اللہ میں اپنے آپ کو بھی بیچنے کے لئے پیش کرتا ہوں میں خود کو دین اسلام کی خدمت کے لئے وقف کرتا ہوں۔۔

About admin

Check Also

میری 6 بیٹیاں ہیں اور میں نے انھیں ۔۔ 6 بہنوں نے کیسے باپ کو بیٹا بن کر دکھایا؟ جانیں بیٹیوں کی دلچسپ کہانی

والدین اپنے بچوں کا صحیح آئنہ ہوتے ہیں اور ہمیشہ ہی بچوں کے لئے سیدھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com