Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / امپورٹڈ حکومت نا منظور۔۔۔ہیش ٹرینڈ ٹویٹر کی تاریخ کامقبول ترین ٹرینڈ بن گیا، ٹویٹر نے خود ہی رپورٹ شئیر کر دی

امپورٹڈ حکومت نا منظور۔۔۔ہیش ٹرینڈ ٹویٹر کی تاریخ کامقبول ترین ٹرینڈ بن گیا، ٹویٹر نے خود ہی رپورٹ شئیر کر دی

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امپورٹڈ حکومت نا منظور کے ٹرینڈ نے  نیا ریکارڈ قائم کر دیا ، گزشتہ شام تک 10 کروڑ 64 لاکھ  33 ہزار419 دفعہ اس ٹرینڈ کے ٹویٹ کئے گئے ۔نئے ریکارڈ کا اعلان ٹویٹر کی

جانب سے کیا گیا ۔ اپنے اعلان میں ٹویٹر کی جانب سے کہا گیا اب جبکہ ایلون میسک ٹویٹر کو خرید چکے ہیں ،ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ تجزیے کے مطابق #امپورٹڈحکومتنامنظور اب تک کا سب سے بڑا رجحان ہے۔ٹویٹر کی جانب سے اس وقت تک #امپورٹڈحکومتنامنظور کے ہیش ٹیگ پر کی جانے والی پوسٹوں کی تعداد بھی شیئر کی گئی جو 10 کروڑ 64 لاکھ 33 ہزار 419 تھیں ۔

About admin

Check Also

میری قبر پر مجھ سے ملنے آنا ۔۔ یہ لڑکی 10 سال سے قبرستان میں کیوں بیٹھی ہے؟ جانیے ثمینہ کی کہانی، جس نے لوگوں کو رلادیا

میری قبر پر مجھ سے ملنے آنا ۔۔ یہ لڑکی 10 سال سے قبرستان میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com