Home / پاکستان / حاملہ ہونے کی خبریں، ریحام خان ڈٹ گئیں، دو ٹوک اعلان

حاملہ ہونے کی خبریں، ریحام خان ڈٹ گئیں، دو ٹوک اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اپنے متنازعہ انٹرویوز اور ٹوئٹس کی وجہ سے پاکستانیوں کی تنقید کی زد میں جبکہ میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، ساتھ ہی ساتھ وہ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کا بھی کوئی سلسلہ اپنے ہاتھ سے خالی جانے نہیں دیتی۔

 

اب سوشل میڈیا پر کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ریحام خان ایک مرتبہ پھر سے حاملہ ہیں جس پر ریحام خان نے بھی خاموشی توڑ دی ہے اور حقیقت سے پاکستانیوں کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلا کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ریحام خان حاملہ ہے، بعض ویب سائٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ ریحام خان ایک اسپتال میں اپنا ٹیسٹ کروانے گئیں تو انکی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا کہ وہ حاملہ ہیں، اور انہیں یہ خبر اسپتال یے ذرائع نے دی ہے جس پر ریحام خان نے غصہ کرنے کی بجائے ذو معنی الفاظ میں جواب دیا ہے ۔ خبر کا سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے لکھا کہ ’’ آپ مجھے کوئی اور خان سمجھ رہے ہیں، میرے تمام بچے جائز ہیں ‘‘۔ یہ جواب ریحام خان کی جانب سے اس صارف کو دیا گیا جس نے ریحام خان سے سوال پوچھا تھا کہ ’’میڈم بتائیں کہ یہ بچہ کس کا ہے؟‘‘۔

Share

About admin

Check Also

ہزاروں ملازمین کی چھٹی ہونے والی ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈ یسک) سندھ حکومت نے سنگین الزامات میں ملوث چار ہزار افسران اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com