Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان کے 2الگ علاقوں میں دو فوتگیاں ، جنازے کے وقت لوگوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی جب دیکھا

پاکستان کے 2الگ علاقوں میں دو فوتگیاں ، جنازے کے وقت لوگوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی جب دیکھا

لالہ موسی (مانیٹرنگ ) قسمت کے کھیل نرا لے یاپھر ا ئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت ۔سپین سے آنے والی دو ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ہیں ۔گذ شتہ دنو ں سپین میں موجود۔ ضلع گجرات کے ر ہا ئشی دو افراد کا الگ الگ انتقا ل ہو گیا تھا ۔جن میں ایک غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کا تعلق

 

گجرات کے نوا حی گا و ں جمنا سے تھا ۔ اور دوسری ڈ یڈ باڈی ایک نو جو ان کی تھی جسکا تعلق کھا ر یا ں سے تھا ۔ جب بذریعہ جہاز لا ھو ر ا یئر پورٹ پر پہنچی تو ا یئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت سے ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ۔اور جمنا کے ر ہا ئشئی غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کھا ر یا ں پہنچ گئی جس کو ادھرباکس سمیت دفنا دیا گیا ۔اور کھا ر یا ں کے نو جو وان کی ڈ یڈ با ڈ ی کو جمنا گا و ں میں جنا ز ہ کے بعد دفنا نے لگے تو تا بوت کا اوپر والا حصہ ۔ ا تا را ۔ تو وہ ڈ یڈ با ڈ ی ۔ان کی نہیں تھی ۔اور سب دیکھ کر حیرا ن پر شا ن ہو گنے۔لا ھورایئر پورٹ ا نتظا میہ سے رابطہ کیا گیا ۔تو پتہ چلا کہ ان کے بیٹے کی ڈ یڈ با ڈی ۔غلطی سے کھا ر یا ں پہنچ گئی ہے ۔جب انکا ا ڈر یس۔ لے۔ کر کھا ر یا ں ڈیڈ ی با ڈی تبد یل کر نے گنے تو ان نے جمنا گجرات والی ڈ یڈ با ڈ ی د فنا دی تھی لوگ جنازہ پڑ ھ کر واپس بھی جا چکے تھے ۔ جب کھا ر یا ں والو ں کو بتا یا گیا کہ یہ ڈیڈ با ڈ ی آپ کے نو جوان ۔لڑ کے کی

 

ہے ۔تو ایک بار پھر لو گ سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور ایک نیا طو فا ن کھڑ ا ۔ہو گیا ۔اور وہ اپنے بیٹے کی ڈیڈ با ڈ ی دیکھ کر سر پکڑ کر ایک بار رو نے لگے ۔اور کہرا م مچ گیا ۔اور گا ؤ ں ۔کے لوگ اکھٹے ہو گے۔اوردفن شدہ ڈ یڈ با ڈ ی نکا لنے کے لیے ۔ قبر کھود نی شرو ع کر دی ۔گجرات والو ں کی ڈ یڈ با ڈ ی گجرات وا لو ں نے ۔ وصول کر لی ۔اور کھا ر یاں والی ڈیڈ با ڈ ی کا ایک بار پھر جنازہ پڑ ھا کر دفنا دیا ۔اور گجرات والی ڈیڈ با ڈ ی کو ایک بار بھر نئے سرے سے جنا ز ہ پڑ ھا کر سپر د خاک کر دیا گیا ہے ۔ا سطرح ۔تبدیل شدہ ڈ یڈ با ڈ یز کا مسلہ حل کیا گیا اور دونو ں خاندا نو ں کی قیا مت خیز مشکل حل ہوئی ۔معض ا یئر پو ر ٹ انتظا میہ کی مجر ما نہ غفلت کی وجہ سے دو خاندانوں کے لے بہت بڑ ی مشکل بن گئی تھی بمشکل حل ہوئی ۔یہ گجرات کا ایک انو کھا تر ین اور قیا مت خیز واقع رو نما ہوا ہے ۔دو نو ں ڈیڈ با ڈ یز کے دو ۔دو بار جنا زے ادا کئے گئے ۔

Share

About admin

Check Also

فضل الرحمان فتویٰ دیں ، بھوک میں سرکاری گوداموں کو لوٹ لیا جائے محمود خان اچکزئی نے عوام کو لوٹ مار کے لیے اکسانے کی کوشش کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محمود خان اچکزئی پی ڈی ایم جلسوں میں انتشار پھیلانے کی روش سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com