221
شیئر کریں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
Ajnew مئ 16, 2022 0 تبصرے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ اللہ عزوجل دو بندوں کو دیکھ کر ہنستا ہے کہ ایک نے دوسرے بندے کو قتل کیا، پھر دونوں جنت میں گئے۔‘‘ لوگوں نے عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کیسے ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے شہید ہوا ،اب جس نے اس کو شہید کیا تھا وہ مسلمان ہوا ،اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑا ،اورشہید ہوا
(صحیح مسلم ، كتاب الإمارة : 1890 (4660))