Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / واپڈا افسر کی شادی ،سہاگ رات کی اگلی صبح جگانے پر بھی جب کمرے کا دروازہ نہ کھولاتو اہلخانہ نے دوسری چابی سے دروازہ کھول دیا، لیکن پھر ایسا منظرکہ ۔ ۔ ۔

واپڈا افسر کی شادی ،سہاگ رات کی اگلی صبح جگانے پر بھی جب کمرے کا دروازہ نہ کھولاتو اہلخانہ نے دوسری چابی سے دروازہ کھول دیا، لیکن پھر ایسا منظرکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)واپڈا افسر کو شادی کے بعد دن کی روشنی نصیب نہ ہو سکی،سہاگ رات کی اگلی صبح دلہن کے ہمراہ پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا، نئے نویلے جوڑے کی لاشیں دیکھ کر گھر میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان ارشد واپڈا میں اسسٹنٹ کمرشل آفیسر تھا جس کی شادی گزشتہ روز ہوئی تھی۔ دولہا رمضان ارشد کی بارات ضلع مظفر گڑھ چک 141 میں گئی

 

تھیجو رات 11 بجے واپس پتوکی پہنچی، ہرکوئی تھکاوٹ کی وجہ سے جلد سوگیالیکن اگلی صبح دیر تک دولہا دلہن کے نہ اٹھنے پرگھر والوں نے دروازہ کھٹکھٹایا ۔دیر تک نا کھلنے پر تجسس گزرا اور ساڑھے گیارہ بجے کے بعد تالے کو ایک دوسری چابی سے کھولا گیا تو دونوں مردہ پائے گئے۔لاشیں دیکھ کر گھر میں کہرام مچ گیا اور پولیس کو اطلاع کردی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com