Home / پاکستان / سیاستدان، جرنیلز، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی ،تمام مفت سہولیات واپس۔۔۔پاکستانیوں کا دل خوش کر دینےوالی خبر –

سیاستدان، جرنیلز، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی ،تمام مفت سہولیات واپس۔۔۔پاکستانیوں کا دل خوش کر دینےوالی خبر –

سیاستدان، جرنیلز، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی ،تمام مفت سہولیات واپس۔۔۔پاکستانیوں کا دل خوش کر دینےوالی خبر اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیاسی، عسکری اور عدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعام لوگ کیوں برداشت کریں؟ان کا کہنا ہے کہ یہ مذاق ختم ہونا

چاہیے، عام آدمی کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبورنہ کیا جائے، سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور سینیئر بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی

جائیں۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں،جرنیلوں، ججوں، بیوروکریٹس سے مفت سہولیات اور مراعات واپس لی جائیں۔

About admin

Check Also

نااہلی،پارٹی تحلیل، یا کچھ اور۔۔۔ اب عمران خان اور PTI کیخلاف کیا ہوسکتاہے؟اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنائے گئے فیصلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com