Home / انٹرنیشنل / دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں

دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں ۔۔۔

 

ترکی نے پاکستان مخالف ہم سواسیر ( Hamsvasser) نامی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی جو پاکستان کو ترکی میں بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جا رہی تھی، ویب سائٹ 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی میں شائع ہونے والے ہفت روزہHamevasser کے نام پر بنائی گئی تھی ،یہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ تھی۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب کی نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا، ”اللہ کی راہ میں جہاد اسلام کا عروج ہے“ بھی نصاب سے خارج

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کر دی گئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com