Home / Other / عالیہ بھٹ کی اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کیساتھ ایسی ویڈیو وائرل کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، ویڈیو لنک میں

عالیہ بھٹ کی اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کیساتھ ایسی ویڈیو وائرل کہ مداحوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، ویڈیو لنک میں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اداکاری کے علاوہ اپنی سنگنگ کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ کئی بڑے پلیٹ فارمس پر عالیہ نے اپنے سر چھیڑ کر اپنے فینس کو دیوانہ بنایا ہے ۔ سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی سنگنگ کا ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ یہ ویڈیو اس لئے بھی خاص ہے کیونکہ اس میں ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور بھی ان کے ساتھ نظر آرہے ہیں ۔ ویڈیو میں عالیہ ، سیف اور دیپیکا کی لو آج کل فلم کا یہ دوریاں گانا گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

 

رنبیر کپور ان کو گانے کی لیرکس یاد کرنے میں بھی مدد کررہے ہیں ۔ اس ویڈیو کو زوم ٹی وی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے : رنبیر کپور کے ساتھ لو آج کل کا یہ دوریاں گنگنا رہی ہیں عالیہ بھٹ ، اس ویڈیو کو آپ مس نہیں کرسکتے ۔ ویڈیو میں دونوں کہیں بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔ رنبیر نے عالیہ کی فلم ہائی وے کے نام کی پرنٹ والی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

About admin

Check Also

شوہر کے سامنے گرجنے والی بیوی

۱)واضح رہے کہ شرعاً شوہر پر یہ تو واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com