Breaking News
Home / پاکستان / دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے ۔۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا شاندار پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے ۔۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا شاندار پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا شاندار پیغام سامنے آیا ہے ، قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک کے مطابق

 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، پوری قوم قائد کا یوم پیدائش بھر پور جوش و جذبے سے منا رہی ہے آرمی چیف نے کہا کہ پوری قوم آج کے دن اس عہد کی تجدید کررہی ہے کہ قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہیں، قائد کے ایمان، اتحاد اور نظم کے زریں اصول ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہیں گے۔

About admin

Check Also

موجاں ہی موجاں ۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ۔۔ فی لیٹر کتنے میں ملےگا؟ بڑی خوشخبری

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، آئی ٹی ایف سی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com