Breaking News
Home / Other / میں خود کو مردوں کی اس چیز سے نہیں روک سکتی عالیہ بھٹ

میں خود کو مردوں کی اس چیز سے نہیں روک سکتی عالیہ بھٹ

ہر انسان کی زندگی میں اپنی پسند ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی چیزیں پسند آجاتی ہیں جو دوسروں کیلئے انتہائی حیران کن ہوتی ہیں اور ایسا ہی کچھ بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی صاحبزادی و مشہور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ ہے جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ

صرف مردانہ پرفیوم استعمال کرتی ہیں، خوشبو انہیں دیوانہ کردیتی ہے اور اگر کسی لڑکے نے اچھی خوشبو استعمال کی ہو تو وہ فوری متاثر ہوتی ہیں۔ عالیہ بھٹ کی طرح معروف بھارتی اداکار سیف علی خان کی اہلیہ و مشہور بالی ووڈ ایکٹریس کرینہ کپور خان کی عادت بھی بھلانے کے قابل نہیں ، کرینہ کپور خان کو اپنے ہی ناخن چبانے کی عادت ہے اور اپنی اسی عجیب عادت کی وجہ سے بعض اوقات انہیں پارٹیوں میں احساس کمتری بھی ہوتا ہے ۔ اس کے علاؤہ معروف بالی ووڈ اداکار شاہد کپور زیادہ مقدار میں کافی پینے کے عادی ہیں اور وہ روزانہ تقریباً 10کپ کافی پیتے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ کے نام سے مشہور بالی اداکار شاہ رخ خان جوتوں کے جنون میں مبتلاء ہیں ، اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ دن میں ایک ہی بار جوتے پہنتے ہیں اور بعض اوقات تو وہ جوتوں سمیت ہی سو جاتے ہیں ۔

About admin

Check Also

نوبیاہتی دلہن کا شوہر بھیڑیا بن گیا دبئی لے جا کر جسم فروشی کراتا رہا،متاثرہ لڑکی واپس کیسے پاکستان پہنچی؟تفصیلات پڑھ کر آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

شیخوپورہ(آن لائن)تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ سالار بھٹیاں کے رہائشی آصف اللہ کی بیٹی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com