Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان کے اہم شہر میں35سالہ خاتون کے منہ بولے بیٹے پر نظر

پاکستان کے اہم شہر میں35سالہ خاتون کے منہ بولے بیٹے پر نظر

اٹک پولیس نے اندھے ق ت ل کی واردات کا معمہ حل کر لیاہے ، پانچ بچوں کی ماں اور 35 سالہ خوبرو خاتون کو ق ت، ل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے، معاملہ ناج ائز تعلقا ت کا نکلا اور خاتون کا شادی سے انکار ہی اس کےق ت، ل کی وجہ بنی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹک کے علاقے سنسنان علاقے سے پولیس

 

کو 35 سالہ خاتون کی ل اش ملی جس کے سر میں گ ولی م اری گئی تھی اوراس نے کالے رنگ کے عبایا پہن رکھا تھا ،پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو سب سے پہلے شک خاتون کے شوہر کی جانب بڑھا پولیس نے مزید تحقیقات کیں تو ق ت ل کے مزید شواہد ملنا شروع ہوئے جس کے باعث توجہ شوہر سے ہٹ کر ایک 25 سالہ نوجوان پر جا ٹھہری جو کہ خاتون کے شوہر کا بیٹا اور  کا منہ بولا بھائی بنا ہوا تھا ۔ سیف اللہ نامی یہ 25 سالہ نوجوان خاتون کے گھر والوں کا مکمل اعتماد حاصل کر چکا تھا اور پھر اس کے پانچ بچوں کی ماں سے ناجائز تعلقات بن گئے جس کے بعد وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن خاتون نے یہ کہہ کر انکار کر دیاکہ وہ پانچ بچوں کی ماں ہے اس لیے شادی نہیں کر سکتی ، انکار سن کر نوجوان غصے میں آ گیا اور سنسان علاقے میں لے جا کر ق ت، ل کر دیا ۔اٹک پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے چند روز بعد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملز م سیف اللہ کا کہناتھا کہ وہ سونے کا کاروبار کرتاہے اور اپنے والد کے ساتھ دکان سنبھالتاہے ،خاتون کو وہ گزشتہ سات یا آٹھ ماہ سے جانتاہے ، 35 سالہ خاتون کے ساتھ تعلقات کا آغاز اس کی دکان سے ہی ہوا، پانچ بچوں کی ماں دکان

 

پر آیا کرتی تھی۔پولیس کا کہناتھا کہ ہمارے شک میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب ہم انتظار کر رہے تھے کہ یہ سیف اللہ خاتون کے جنازے میں شرکت کرے گا تو ممکنہ طور پر ہو سکتاہے کہ معصوم ہو لیکن وہ جنازے کیلئے نہیں آیا جس کے باعث ہم نے کارروائی کو مزید آگے بڑھایا ۔ ملزم سیف اللہ کا کہناتھا کہ میں بار بار اسے شادی کیلئے کہتا تھا لیکن وہ مسلسل انکار کرتی تھی ، آخری دن جب اس نے انکار کیا تووہ اس وقت میرے ساتھ ہی تھی ، میں نے بیوٹی پارلر سے اسے لیا اور اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا کر سنسنان علاقے میں لے گیا ،

About admin

Check Also

’’ مجھے عمران خان کی وجہ سے یہ کام کرنا پڑا ‘‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چوہدری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com