Home / آرٹیکلز / ے شمار سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کے حوالے سے کیا تہلکہ خیز پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

ے شمار سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کے حوالے سے کیا تہلکہ خیز پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

صوفیہ (ویب ڈیسک) مشہور زمانہ بلغارین آنجہانی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کےلیے کئی اہم پیشگوئیاں کر رکھی تھیں ۔ بابا وانگا نے پیشگوئی کی تھی کہ سال 2021 میں وہ دیکھ رہی ہیں کہ دنیا میں مصائب اور حادثات بڑھیں گے، دنیا کو دکھوں کا سامنا ہوگا جو دنیا کا نقشہ تبدیل

 

کرکے رکھ دیں گی ۔ بابا وانگا کے مطابق ایک طاقت پوری دنیا پر غالب آئے گی اور تین بڑی طاقتیں مل کر ایک عفریت کا روپ دھار لیں گی ۔ روسی صدر پوٹن کی زندگی کو لاحق خطرے کی پیشگوئی بھی ان پیشگوئیوں میں شامل ہے ۔اسکے علاوہ امریکی صدر ٹرمپ کے کسی بیماری میں مبتلا ہونے کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ بابا وانگا نے ایک اچھی پیشگوئی یہ بھی کر رکھی تھی کہ اس سال کینسر کا علاج دریافت ہو جائے گا ۔

Share

About admin

Check Also

میں امام کی بیوی سے بے حد محبت کرتا ہوں

ایک لڑکے کو اپنے علاقے کی امام مسجد کی بیوی سے محبت ہوگئی۔ لڑکے نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com