اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو ان کے اسرائیل کے دوروں اور حکام سے ملاقاتوں کا علم تھا۔ حالیہ دنوں میں
نوازشریف دور میں علماو فد کے دور ہ اسرائیل کے انکشافات پر اپنا موقف دیتے ہوئے اجمل قادری کا کہنا تھا کہ نوازشریف ہمارے دورہ اسرائیل اور حکام سے ملاقاتوں کو جانتے تھے۔ جمعیت علما اسلام کے رہنمانے کہا کہ سابق وزیراعظم نے ہمیں کہا ہےکہ ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہو تو آپ کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ یہ کام ہم نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا تھا