Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / پاکستان کے اہم شہر میں واقعہ

پاکستان کے اہم شہر میں واقعہ

سجاول میں خاتون کو حبس بے جا میں رکھ کر6سال تک ری, پ کا نشان ہ بنانے کے الزام میں بینک منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔خاتون کی جانب سے مقدمہ سجاول پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیاجس میں تین دفعات زن ا376،گھر میں داخل ہوکر دھم کیاں دینا506اور خاتون سے چھیڑ چھاڑ509شامل کی

گئیں۔ایف آئی آر میں خاتون نے دعویٰ کیاکہ بینک منیجرظہیر شورو رات کو میرے گھر آیا اور کہا کہ میری گاڑی میں ک ل اش ن کوف ہے میں تمہارا ق ت ل کر دوں گا۔خاتون نے مقدمے میں اعتراف کیاکہ ظہیر شورو سے میرے 6،7سال سے ناج ائز تعلقات تھے اور اسی دوران ایک بیٹی ہوئی۔ اب ان دونوں کا ڈی این اے کروایا جائے تاکہ یہ بات ثابت ہوسکے۔خاتون نے یہ بھی دعوی کیاکہ ملزم نازیبا حرکات کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتا تھا جبکہ اس پر ت ش د د کرتا اور خاموش رہنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ متاثرہ خاتون نے بچی اور ملزم کا ڈی این اے کروانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔خاتون نے بتایاکہ بینک منیجر کے ساتھ س ود کا کاروبار کرتی تھی جبکہ سود کے کاروبار کی رقم بھی ظہیرشورو بینک منیجر کی تھی اور میں صرف مہرہ تھی۔سجاول پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم روپوش ہوگیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ ملزم ظہیر شورو جو مکلی ٹھٹھہ میں نجی بینک برانچ کا منیجر ہے جمعرات کووہاں ڈیوٹی پر بھی نہیں آیا۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com