Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان کے اہم شہر میں زلزلہ لوگ اللہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر

پاکستان کے اہم شہر میں زلزلہ لوگ اللہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر

سوات اورگردنواح میں زلزلہ ،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔،زلزلے کے جھٹکے سوات کے علاوہ بٹگرام ،شانگلہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔زلزلے سے عوام میں شدید

خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے باہرکھلے جگہوں پر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد اور استغفار پڑھتے رہے۔

 

 

Share

About admin

Check Also

متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کا معاملہ۔۔۔!!!وزیراعظم عمران خان متحرک ہو گئے،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com