Home / Other / پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر نے سوگ طاری کر دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر نے سوگ طاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں صف ماتم ، اچانک انتقال کی خبر نے سوگ طاری کر دیا ۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جڑواں اداکارہ بہنوں ایمن خان اور منال خان کا شمار اب صف اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے اور یہ دونوں اداکارائیں اب تک درجنوں درانی سیریلز میں اداکاری کے

 

جوہر دکھا چکی ہیں۔ اب خبر کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جڑواں اداکارہ بہنوں ایمن خان اور منال خان کے والد انتقال کر گئے۔ اداکارہ ایمن خان  کے شوہر اداکار منیب بٹ نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ اداکار منیب بٹ نے اسٹوری میں مزید لکھا کہ نمازہ جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان نے بھی مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان نے ایک اسٹوری پوسٹ کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا برائے مہربانی میرے والد کے لیے دعا کریں وہ شدید بیمار ہیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ منال خان کی جانب سے والد کی بیماری کے حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی گئی تھی۔

Share

About admin

Check Also

6 سال قبل گھر سے غائب ہونے والی لڑکی، جسے سب ڈھونڈتے رہے، بالآخر اتنے سال بعد عرب ممالک میں کس جگہ سے ملی؟ انتہائی حیران کن کہانی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 6سال قبل برطانیہ میں ایک مسلمان لڑکی اچانک گھر سے غائب ہو گئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com