Breaking News
Home / اہم خبریں / چین میں ایک اور وائرس کی تصدیق۔وائرس کی یہ نئی قسم کیا تباہی لاسکتی ہے؟تہلکہ خیز خبر

چین میں ایک اور وائرس کی تصدیق۔وائرس کی یہ نئی قسم کیا تباہی لاسکتی ہے؟تہلکہ خیز خبر

چین میں ایک اور وائرس کی تصدیق۔وائرس کی یہ نئی قسم کیا تباہی لاسکتی ہے؟تہلکہ خیز خبر
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے بھی برطانیہ سے سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے سینٹر آف ڈزیزز کنٹرول کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم میں مبتلا خاتون کا تعلق شنگھائی سے ہے۔چینی حکام کے مطابق

 

کورونا کی نئی قسم میں مبتلا خاتون 14 دسمبر کو برطانیہ سے چین آئی تھی۔خیال رہے کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد چین نے برطانیہ سے براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔برطانیہ سے سامنے آنے والے کورونا کی نئی قسم امریکا، بھارت، کینیڈا اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں پھیل چکی ہے۔

About admin

Check Also

چینی کی فی کلو قیمت میں ”60 ”روپے کلو کمی اب کتنےروپے فی کلو ہو گئی–؟ تاریخی خوشخبری آ گئی

مقامی شوگر ملوں سے ترسیل کے آغاز کے بعد چینی کی فی کلو قیمت میں” …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com