Home / پاکستان / عوام کے لیے بڑی خوشخبری: چینی کی قیمتوں پر سے ٹیکس ختم ۔۔۔ نئی قیمت کیا ہو گی؟ جانیے

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: چینی کی قیمتوں پر سے ٹیکس ختم ۔۔۔ نئی قیمت کیا ہو گی؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چینی بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کردیئے ۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چینی بحران پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلہ کیاگیا ہے،وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز ختم کردیئے ۔ذرائع کاکہاہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس 5 اعشاریہ 5 فیصد سے

کم کرکے اعشاریہ 25فیصد ویلیو ایڈڈٹیکس کردیاگیا۔

Share

About admin

Check Also

ہزاروں ملازمین کی چھٹی ہونے والی ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈ یسک) سندھ حکومت نے سنگین الزامات میں ملوث چار ہزار افسران اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com