Home / اہم خبریں / خواجہ توخواجہ ، خواجے کے ملازم بھی کروڑ پتی ،خواجہ آصف کے ملازم کے اکاؤنٹس سے 40کروڑ روپے نکل آئے، پوچھا پر بتایا یہ پیسے میرے نہیں بلکہ کس کے ہیں؟۔۔۔۔ تہلکہ مچادینےوالی تفصیلات سامنے آ گئی

خواجہ توخواجہ ، خواجے کے ملازم بھی کروڑ پتی ،خواجہ آصف کے ملازم کے اکاؤنٹس سے 40کروڑ روپے نکل آئے، پوچھا پر بتایا یہ پیسے میرے نہیں بلکہ کس کے ہیں؟۔۔۔۔ تہلکہ مچادینےوالی تفصیلات سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک )سینئر اینکر پرسن عمران خان ریاض نے کہا ہے کہ نہ تو اپوزیشن کو حکومت سے خطرہ ہے اور نہ ہی حکومت کو اپوزیشن سے خطرہ ہے ، ان دونوں کو اپنے آپ سے خطرہ لاحق ہے ، اپوزیشن جماعتوں کو اس چیز کا خطرہ ہے کہ جو چیزیں انہوں نے ماضی میں کی ہیں یعنی کیسز ہیں اور ان پر اس وقت دبائو ہے کہ وہ اپنے آپ کو احتساب کے عمل سے گزاریں اور خود کو بے گنا ہ ثابت کریں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ریاض کا کہنا تھاکہ2 سوال ہیں خواجہ آصف سے ،ایک ان ایک ملازم پکڑا گیا ہے اور ا س کے

اکائونٹ سے 40کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں ، جب ملازم سے پوچھا گیا کہ یہ پیسے کدھر سے آئے تو اس نے فوراً جواب دیا یہ میرے نہیں ہیں بلکہ صاحب کے پیسے ہیں اور اب صاحب کے پاس جواب ہی کوئی نہیں ہے۔دوسرا سوا ل یہ ہے کہ جب وہ پاکستان میں وفاقی وزیر تھے ، خواجہ آصف جیسا اہم ترین آدمی جو اہم ترین وزارت پر موجود تھے ، انہوں نے کہا ہے کہ تیرہ کروڑ روپے مجھے ایک کمپنی نے تنخواہ دی ہے ، جب کمپنی سے رابطہ کیا تو اس کا کہنا تھا کہ ہم نے تو سیٹل منٹ کے تحت انہیں ایک اقامہ دیا تھا ، اس کیلئے بھی کسی جگہ سے کوئی سفارش آئی تھی ، ہم سے ان سے کوئی کام لیا اور نہ ہی کوئی تنخواہ دی ہے ۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا تھا کہ اب وہ تیرہ کروڑ روپے کس کھاتے میں جائے گا اس

Share

About admin

Check Also

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات جاری

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com