Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / اوہ میرے خدایا! جسے میں حسینہ سمجھ بیٹھا تھا، وہ اصل میں کیا نکلا ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو بے وقوف بنانے والی بیوٹی گرلز پکڑ لیں یہ لوگ درحقیقت کون نکلے، چہرے دیکھ کر اہلکار بھی ڈر کر رہ گئے

اوہ میرے خدایا! جسے میں حسینہ سمجھ بیٹھا تھا، وہ اصل میں کیا نکلا ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو بے وقوف بنانے والی بیوٹی گرلز پکڑ لیں یہ لوگ درحقیقت کون نکلے، چہرے دیکھ کر اہلکار بھی ڈر کر رہ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اےنے جعلی حسینائیں بن کر سادہ لوح پاکستانیوں کو لوٹنے والا ایک گینگ پکڑا ہے نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پکڑےگئے میں پانچ نائیجرین اور ایک پاکستانی باشندہ شامل ہیں۔ گروہ اب تک متعدد لوگوں کو لوٹ چکا ہے۔

یہ لوگ دلکش لڑکیوں کی تصاویر استعمال کرکے سوشل میڈیا پر اپنے اکائونٹ بناتے تھے اور لوگوں سے رابطہ کرکے انھیں اپنے جال میں پھانس کر ان سے لاکھوں روپے بٹورتے تھے۔سادہ لوگ افراد ان حسین چہروں پرفدا ہو کر اپنا سب کچھ لٹانے کو تیار ہوجاتے تھے لیکن انھیں کیاخبر تھی کہ جن پر وہ دل ہار بیٹھے ہیں وہ حسینائیں نہیں بلکہ حبشی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

کروڑ پتی نوجوان نے عمارت کی چھت پر کھڑے ہوکر 36 لاکھ روپے کے نوٹ اڑا دئیے

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنےو الے ایک کروڑ پتی نوجوان کو  لوگوں میں انتشار پھیلانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com