لاہور پولیس نے ش, ر اب ش ی, شے کی محفل الٹ دی۔ درجنوں نوجوان لڑکے لڑکیاں ن, شے میں دھ, ت حالت میں پکڑے گئے ۔ یہ کارروائی رائے ونڈ کے قریب ایک فارم ہائوس میں عمل میں لائی گئی۔
پولیس کو اطلاعات ملی تھیں کہ ش, راب اور ش, ی, شے کی محفل سجی ہے جس میں ہوائی ف, ائ, رنگ بھی ہورہی ہے۔ جس کے بعد
کارروائی کرتے ہوئے 24 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے پارٹی سے ش, ر, اب اور ش, ی, ش ہ بھی برآمد کیا ہے۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری