Home / انٹرنیشنل / ’’ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے‘‘

’’ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے‘‘

سابق امریکی صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا، جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا، “سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“ “بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا “سر بات یہ ہے کہتھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے

، جب وہ میرے پاس آئے تو ذرااس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا“ “اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہوگیا، تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر“، سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا: “دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں“۔۔!۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب کی نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا، ”اللہ کی راہ میں جہاد اسلام کا عروج ہے“ بھی نصاب سے خارج

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کر دی گئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com