Breaking News
Home / کاروبار / سردیوں میں گاڑی چلانے سے پہلے انجن سٹارٹ کر کے گرم نہیں کرنا چاہیے، ماہرین نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

سردیوں میں گاڑی چلانے سے پہلے انجن سٹارٹ کر کے گرم نہیں کرنا چاہیے، ماہرین نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام تاثر پایا جاتا ہے کہ سردیوں میں گاڑی کو چلانے سے پہلے انجن سٹارٹ کرکے اسے گرم کرنا چاہیے اور لگ بھگ ہر ڈرائیور ایسا کرتا بھی ہے تاہم اب ماہرین نے اس کے برعکس ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر ڈرائیورز کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ گاڑی کو چلانے سے پہلے سٹارٹ کرکے گرم کرنا نہ صرف وقت کا زیاں ہے بلکہ اس سے الٹا گاڑی کو فائدے کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گاڑی کو چلانے سے پہلے گرم کرنے کی ضرورت اس وقت ہوتی تھی جب ان میں ’کاربیوریٹرز‘ لگے ہوتے تھے۔ کاربیوریٹر چونکہ فیول اور ہوا کو مکس کرتے تھے چنانچہ ان گاڑیوں کو مناسب طریقے سے چلنے کے لیے گرم کیے جانے کی ضرورت ہوتی تھی۔ آج کل چونکہ گاڑیاں فیول انجیکٹڈ آ رہی ہیں، چنانچہ انہیں گرم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر انہیں گرم کیا جائے تو اس سے ان کے آئل میں خام گیسولین کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو گاڑی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی معروف اداکارہ نے ” لکس سٹائل ایوارڈز “ کی ورچوئل تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں نے تحفے میں ملنا والا منفرد نیلے رنگ کا مختصر لباس زیب تن کیا ، اداکارہ نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی جسے دیکھ کر صارفین تلخ کمٹنس پر اتر آئے لیکن آگے سے جواب بھی مل گیا ۔تفصیلات کے مطابق سال 2020 کے اختتامی دن پر ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ورچوئل تقریب کے لیے منفرد لباس پہنا۔لک عائشہ عمر نے بعد ازاں اپنے لباس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں مذکورہ لباس فیشن کی دنیا میں قدم رکھنے والی دو نئی لڑکیوں نے تحفے کے طور پر دیا تھا۔

About admin

Check Also

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان،آپ بھی قیمت جان لیں بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com