Home / اہم خبریں / پاکستانی احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

پاکستانی احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی پاکستانی سپر احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔۔۔کراچی میں بڑی دہشت گردی بڑی کارروائی کا خدشہ، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا کی جانب سے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ایک

خط کے سانحہ مچھ ۔۔ ملالہ یوسفزئی نے بھی عمران خان سے لواحقین کے پاس جانے کی اپیل کردی ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ کراچی میں دہشت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں اور دہشت گرد سرکاری عمارات، اہم مقامات اور اجتماعات میں دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں لہذا سکیورٹی ہائی الرٹ کی جائے ۔جس کے بعد کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری طور پر اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔ دوسری جانب محکمہ موسميات نے کراچی میں آج 8 جنوری سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سائبرين ہوائيں بھی چليں گی جبکہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دھند نے ڈیرے  ’’میرے شجرے میں حسین ؑ ابن علی ؑ لکھا ہے‘‘علی زیدی جما لیے ہیں۔ 8 جنوری کی صبح شدید دھند کے باعث لاڑکانہ سے جامشورو آنے والی انڈس ہائی وے کو بند کر ديا گيا۔لاڑکانہ اور خيرپور ميں شدید دھند سے حد نگاہ صفر ہوگئی جبکہ نيشنل ہائی وے، انڈس ہائی وے اور مہران ہائی وے دھند کی لپیٹ میں آگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

Share

About admin

Check Also

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات جاری

بھانڈا پھوٹ گیا!کشمالہ طارق اور خواجہ آصف میں کیا تعلق نکلا؟ بڑی بریکنگ نیوز، تفصیلات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com