Breaking News
Home / Other / رنبیر کپور ایک بار ہالی ووڈ اداکارہ سے کیسے بے عزتی کروا بیٹھے جانیں

رنبیر کپور ایک بار ہالی ووڈ اداکارہ سے کیسے بے عزتی کروا بیٹھے جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رنبیر کپور کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے ایسے ہیروز میں ہوتا ہے جو بے حد خوبرو بھی ہیں اور باصلاحیت بھی۔ وہ کئی شوز میں شرکت کرکے اپنے ساتھ پیش آئے ہر طرح کے واقعات پر بے لاگ گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا ہے۔

کہ ہالی ووڈ سٹار پورٹمین نے راہ چلتے ان کی بے عزتی کر ڈالی تھی۔ معروف کامیڈین شو ‘داکپل شرما شو’ میں بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بتایا تھا کہ ‘میں نیویارک کی سڑک پر چل رہا تھا بلکہ ہوٹل کی طرف بھاگ رہا تھا کیونکہ مجھے جلدی سے بیت الخلاء پہنچنا تھا کہ میں نے دیکھا سامنے سے معروف ہالی وڈ اداکارہ نتالے پورٹمین فون پر بات کرتے ہوئے آرہی تھیں۔ رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ انہیں دیکھ کر میں واپس گھوم کر آیا اور کہا ایک، فوٹو، ایک فوٹو! ۔۔۔ خوشی کے باعث مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ رو رہی تھیں ، وہ غصے سے مڑیں اور کہا ‘گیٹ لسٹ ‘ دفعہ ہوجاؤ۔ رنبیر کا کہنا ہے کہ نتالے پورٹمین کے غصہ ہونے کے باعث ان کا دل تھوڑا ٹوٹا تو پر ایسا نہیں کہ میں ان کا کم مداح ہو گیا، اگر آج بھی وہ مجھے سڑک پر مل جائیں تو میں بھاگ کر کہوں گا، ایک فوٹو، ایک فوٹو

Share

About admin

Check Also

شادی کے 11 ماہ بعد انجمن کو بڑا دھچکا۔۔!! دوسرے شوہر نے ایسی کارروائی ڈال دی کہ ساری زندگی کا روگ لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ انجمن کی پہلی شادی انکم ٹیکس کمشنر مبین ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com