Breaking News
Home / Other / خوبصورت ترین اداکارہ نورا فتحی 4 سالہ بھارتی بچے سے شادی کی خواہشمند ، بچے کے بڑے ہونے تک انتظار کا اعلان

خوبصورت ترین اداکارہ نورا فتحی 4 سالہ بھارتی بچے سے شادی کی خواہشمند ، بچے کے بڑے ہونے تک انتظار کا اعلان

ممبئی (ویب ڈیسک) خوبصورت کینیڈین نژاد انڈین اداکارہ نورا فتحی نے کرینہ کپور کے بیٹے تیمور سے شادی کی خواہش کا اظہار کر ڈالا ۔ اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فتیحی نےایک انٹرویو میں اپنی اس خواہش کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بگ باس رئیلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی

اداکارہ ہ نورا فتیحی نے اداکارہ کرینہ کپور کے ویب شو میں شرکت کی وہاں بات کرتے ہوئے کرینہ کپور نے نورا کو بتایا کہ وہ اور اُن کے شوہر سیف علی خان ان کے ڈانس سےکافی متاثر ہیں۔ اس پر نورا فتیحی نے کرینہ کپور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں اُمید کرتی ہوں تیمور جب بڑے ہوجائے گا تو ہم تیمور اور میری منگنی یا شادی سے متعلق سوچ سکتے ہیں۔ نورا کے جواب نے کرینہ کو چند لمحوں کے لیے لاجواب کردیا لیکن کچھ دیر بعد وہ ہنس پڑی اور نورا فتیحی سے کہا کہ ابھی وہ چار سال کا ہے، میرا خیال ہے اس حوالے سے ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔اس پر نورا فتحی بولیں ٹھیک ہے میں تب تک انتظار کرلوں گی ۔

Share

About admin

Check Also

بالی ووڈ سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا، مداح بھی سکتے میں

ممئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے فٹنس کوچ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com