Breaking News
Home / کاروبار / سونے کی قیمت میں میں 1000 نہیں 1500 نہیں 2000 نہیں بلکہ اتنتی زیادہ کمی ہوگئی جان کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

سونے کی قیمت میں میں 1000 نہیں 1500 نہیں 2000 نہیں بلکہ اتنتی زیادہ کمی ہوگئی جان کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں

بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی 1893 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے نتیجے میں کراچی حیدر آباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 114600روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 98251روپے ہو گئی۔ بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3000روپے کم رہی ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کی کمی سے 1350روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 42روپے 87پیسے کی کمی سے 1157روپے 40پیسے ہوگئی۔ دو دنوں میں یہ کمی 2500تک پہنچ گئی ہے

About admin

Check Also

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، فی تولہ اتنا سستا کہ ہر کسی کیلئے خریدنا بالکل آسان،آپ بھی قیمت جان لیں بعد میں نہ کہنا پتہ نہ چلا

ہزاروں کو فرق۔۔ محرم سے پہلے سونے کی قیمت آسمان سے زمین پر آ گری، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com