Home / آرٹیکلز / کوئی ایسا تعویز لکھ دیں کہ میرے

کوئی ایسا تعویز لکھ دیں کہ میرے

مولوی صاحب کوئی ایسا تعویز لکھ دیں کہ میرے بچے رات کو بھوک سے رویا نہ کریں مولوی صاحب نے بیچاری عورت کو تعویز لکھ دیا۔ اگلے ہی روز کسی نے پیسوں سے بھرا تھیلا گھر کے صحن میں پھینکا  شوہر نے ایک دکان کرائے پر لے لی۔ کاروبار میں بر کت ہوئی اور دکانیں بڑھتی گئیں پیسے کی ریل پیل ہو گئیپرانے صندوق میں ایک دن عورت کی نظرتعویذ پر پڑی۔

جانے مولوی صاحب نے کیا لکھا تھا اس تعویذ میں؟ تجسس میں اس نے تعویز کھول ڈالا لکھا تھا۔ جب پیسے کی ریل پیل ہوجائے تو سارا تجوری میں چھپانے کی بجائے کچھ ایسے گھر میں ڈال دینا جہاں رات کو بچوں کے رونے کی آواز آتی ہو۔ ایکد شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا استاد نے اسے دو جملے پڑھائے جھوٹ مت بولو غصہ نہ کرو۔ کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا دوسرے دن پھر استاد نے سبق سنانے کوکہا۔ شہزادے نے پھر عرض کیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا تیسرے دن چھٹی تھی استاد نے کہا کہ کل چھٹی ھے۔ ایکد شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے جھوٹ مت بولو  غصہ نہ کرو۔ کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا دوسرے دن پھر استاد نے سبق سنانے کوکہا۔ شہزادے نے پھر عرض کیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..تیسرے دن چھٹی تھی.. استاد نے کہا کہ کل چھٹی ھے۔ استاد مُحترم ! آپ نے مجھے دو باتیں پڑھائی تھیں..1 ـ جھوٹ نہ بولو..2 ـ غصہ نہ کرو..جھوٹ بولنے سے تو میں نے اسی دن توبہ کرلی تھی لیکن غصہ نہ کرو _ یہ مشکل کام تھا.. بہت کوشش کرتا تھا کہ غصہ نہ آئے لیکن غصہ آجاتا تھا.. اب جب تک میں غصے پر قابو پانا نہیں سیکھ جاتا تو کیسے کہہ دیتا کہ سبق یاد ھوگیا ؟؟؟آج جب آپ نے تھپڑ مارا اور یہ تھپڑ بھی میری زندگی کا پہلا تھپڑ ھے , اسی وقت میں نے اپنے دل و دماغ میں غور کیا کہ غصہ آیا کہ نہیں.. غور کرنے پر مجھے محسوس ھوا کہ غصہ نہیں آیا..آج میں آپ کا بتایا ھوا دوسرا سبق کہ “غصہ نہ کرو” بلکل سیکھ لیا ھے.. آج اللہ کے فضل سے مجھے مکمل سبق یاد ھوگیا ھـے !!!

Share

About admin

Check Also

نبی ﷺ نے فرمایا : رات کو اُٹھ کر بیوی کے ساتھ یہ کام ضرور کرو تمام شادی شدہ جوڑے سن لیں

مومن ہر وقت اس بات کی فکر رکھتا ہے کہ اس کا ہر عمل ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com