Breaking News
Home / اہم خبریں / 45ہزار روپے تنخواہ۔ پہلے آؤ پہلےپاؤ۔پنجاب حکومت کا بڑا اعلان۔۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے شاندار خبر

45ہزار روپے تنخواہ۔ پہلے آؤ پہلےپاؤ۔پنجاب حکومت کا بڑا اعلان۔۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے شاندار خبر

45ہزار روپے تنخواہ۔۔۔ پہلے آؤ پہلےپاؤ۔۔۔پنجاب حکومت کا بڑا اعلان۔۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے شاندار خبر راولپنڈی (پی این این) پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 کالج ٹیچنگ انٹرنی CTI بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، کالجز میں 13 جنوری کو خالی آسامیوں کی تعداد

اور مضمون کی تفصیل نوٹس بورڈ پر لگا دی جائے گی۔امیدوار 14 اور 15 جنوری کو اپنی اپنی درخواستیں متعلقہ کالجز میں جمع کروائیں گے جہاں جہاں ان کے مضمون کی سیٹ خالی ہو۔عارضی میرٹ لسٹ 17 جنوری کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔ 02جنوری کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔انٹرویو ہر کالج میں 21 سے 23 جنوری تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔8. فائنل سلیکٹڈ لسٹ یکم فروری 2021 کو لگائی جائے گی۔ ہر کالج میں آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔ایپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔۔ 17 جنوری کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔ 02جنوری کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔انٹرویو ہر کالج میں 21 سے 23 جنوری تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔8. فائنل سلیکٹڈ لسٹ یکم فروری 2021 کو لگائی جائے گی۔ ہر کالج میں آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔ایپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔۔

About admin

Check Also

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان! حکومت چاہتے ہوئے بھی اس اضافے کو کیوں نہیں روک سکتی؟پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com