Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / لاہور کے 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی کر لی

لاہور کے 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی کر لی

لاہور کے 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی کر لی۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہو رکے

ایک 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی ۔ جس کے بعد اس نے خاتون کو پہلی نظر دیکھ کر ہی اس کی محبت میں گرفتار ہونے سے لے کر اس سے شادی رچا لینے تک کی کہانی بیان کر ڈالی۔ یہ جوڑا اب ایک بچے کے والدین بن چکے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ پہلی کلاس میں تھا کہ اس کو ٹیچر اچھی لگی تھی۔ اس نے نویں جماعت میں پہنچ کر ہمت کرکے ٹیچر اسما کو پروپوز کیا۔جس پر ٹیچر نے اسے کہا تھا کہ وہ اس کے بچوں کی طرح ہے۔تاہم لڑکے نے اپنے گھر والوں کو رضا مند کر لیا اور پھر 20سال کی عمر میں اس سے شادی بھی کر لی۔نوجوان نے کچھ حیران کن باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کا یہ فائدہ بھی ہے کہ وہ آپ کا ماں کی طرح خیال رکھتی ہے اور ہم بھی اس کی عمر کا لحاظ کر کے کچھ نہیں بولتے۔خاتو ن کا بھی کہنا تھا کہ میں ناشتہ لے کران کے پیچھے پیچھے گھومتی ہوں ،ان کا بہت خیال رکھتی ہوں۔

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com