Home / صحت / ہوشیار خبردار کھانسی کا معروف شربت غیر معیاری نکلا حکومت نے پابندی لگا دی

ہوشیار خبردار کھانسی کا معروف شربت غیر معیاری نکلا حکومت نے پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کھانسی کے شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اس کے غیر معیاری ہونے کی تصدیق ،تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے کھانسی کے معروف شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اسکے غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے

تمام صوبائی سیکرٹریز صحت،ڈائریکٹر جنرل صحت، چیف ڈرگ کنٹرولر سمیت دیگر حکام کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ سیرپ کے بیج نمبرزA0014,A0013,B0243,B0009,B003,A0016,A0015 اور A0017 پر پابندی لگادی جائے اور اس کی فروخت بند کر کے اسے تلف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

About admin

Check Also

ناشتہ بالکل نہیں کرتی تھی، پھر ایسی غذائیں کھانا شروع کیں کہ وزن تیزی سے کم ہوا۔۔۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی وہ پہلی اداکارہ ہیں جو شادی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com