Home / انٹرنیشنل / واٹس ایپ کے پرخچے اڑ گئے۔چند گھنٹوں میں کتنے کروڑ لوگ ٹیلی گرام پر شفٹ ہو گئےاس کی اہم وجہ کیا نکلی، رپورٹ ضرور پڑھیے

واٹس ایپ کے پرخچے اڑ گئے۔چند گھنٹوں میں کتنے کروڑ لوگ ٹیلی گرام پر شفٹ ہو گئےاس کی اہم وجہ کیا نکلی، رپورٹ ضرور پڑھیے

واٹس ایپ کے پرخچے اڑ گئے۔چند گھنٹوں میں کتنے کروڑ لوگ ٹیلی گرام پر شفٹ ہو گئےاس کی اہم وجہ کیا نکلی، رپورٹ ضرور پڑھیے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی آج کل سب سے بڑا موضوع بحث بنی ہوئی ہے اوراس ایک موضوع کو لےکر لوگ جلدی سے اس سے کنارہ کشی اختیار کرکے اس کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور ٹیلی گرام اس کے متبادل کے طور پر سامنے آیاہے۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی

تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی پرائیویسی آج کل سب سے بڑا موضوع بحث بنی ہوئی ہے اوراس ایک موضوع کو لےکر لوگ جلدی سے اس سے کنارہ کشی اختیار کرکے اس کا متبادل ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور ٹیلی گرام اس کے متبادل کے طور پر سامنے آیاہے۔جس کا سب سے زیادہ فائدہ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو ہوا ہے جس کے صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ٹیلی گرام کی جانب سے اپنے نئے صارفین کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران (تین دنوں میں) ٹیلی گرام پر 25 ملین (ڈھائی کروڑ) لوگوں نے اکاؤنٹ بنائے جس کے بعد اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 500 ملین سے بڑھ گئی ہے

Share

About admin

Check Also

رشوت اور دوسری شادی۔۔۔ چین نے اہم ترین شخصیت کو سزائے موت سنادی۔۔کیا کبھی پاکستان میں بھی ایسا احتساب ہوگا۔۔؟عوام سراپا سوال

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی عدالت نے ایک سابق بینکر اور پارٹی کے عہدیدار کو رشوت، غبن اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com