Home / موسم / چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو الرٹ کردیا

چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو الرٹ کردیا

ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا

موسم ملک کے جبکہ بارش کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوگا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت:اسکردو منفی 14، استور منفی 13، لہہ منفی 12، گوپس منفی11 ، بگروٹ منفی 09 ،ہنزہ ،سری نگر، اننت ناگ، کوئٹہ منفی 08 ،قلات، گلگت ،پارا چنار، مستونگ، زیارت منفی06 اور کالام میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ آج ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سند ھ میں شدید دھند چھا ۓ ر ہنے کا امکا ن ہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلو چستان میں مو سم شدید سر د جب کہ ملک کے دیگر علا قوں میں مو سم سر د او ر خشک ر ہے گا ۔

Share

About admin

Check Also

مئی کے پہلے ہفتے بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے روزےدار وں کوٹھنڈی ٹھارخوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے آج بروزہفتہ سے شروع ہونے والے ماہ مئی کے بارے میں نوید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com