Home / اہم خبریں / اللہ پاک کا سب سے بڑ امعجزہ کروڑوں دنیا کے کھربوں لوگوں نے دیکھ لیا ،ا نڈونیشیا کا جہاز کریش ہونے کے 3دن بعد سمند ر کے بیچوں بیچ یہ بچہ کس حالت میں مل گیا ؟ لوگ سجدے میں گر گئے

اللہ پاک کا سب سے بڑ امعجزہ کروڑوں دنیا کے کھربوں لوگوں نے دیکھ لیا ،ا نڈونیشیا کا جہاز کریش ہونے کے 3دن بعد سمند ر کے بیچوں بیچ یہ بچہ کس حالت میں مل گیا ؟ لوگ سجدے میں گر گئے

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اور اس حوالے سے کئی ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ اور سن کر بے ساختہ زبان اللہ رب العزت کی حمد و ثنا شروع کردیتی ہے اور اب ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں کریش ہونے والے انڈونیشین جہاز کے حوالے سے سامنے آیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی

ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ایک ننھے منھے بچے کو اٹھایا ہوا ہے ، یہ بچہ تقریباً 3ماہ کا بتایا جا رہاہے ۔ سوشل میڈیا پر مہیا تفصیلات کے مطابق یہ بچہ اس کریش ہو جانے والے جہاز کا اکلوتا مسافر جو اپنی ماں کی وجہ سے زندہ بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کا جہاز

کریش ہو کر سمندر میں گرا تو ریسکیو ٹیم کو تین دن بعد لائف جیکٹ میں تیرتا ھوا ننھا فرشتہ ملا۔ یہ تین دن تک کب رو رو کر سویا یا کب جاگا ہوگا، اسے ماں تو نظر نہیں آئی لیکن صرف آسمان نظر آتا رہا ہوگا۔ روشن نیلگوں آسمان یا سیاہ قبا اوڑھے ستاروں سے مزین آسمان۔یہ صرف اپنی ماں کے چہرے کو ڈھونڈتا رہا اوراس

آواز کو جو ہمیشہ اسے پکارتی تھی۔شاید اس کی ماں کے پاس ایک ہی لائف جیکٹ ہو اور اس نے اپنی جان بچانے کی بچائے اپنے ننھے لخت جگر کی جان بچانا گوارا کیا ہو اور روتے ھوئے بڑی مضبوط گرہ لگا کر اسے رخصت کیا ہو۔ بچھڑنے کے غم میں روتے روتے اور بچے کے بچ جانے کی ایک آخری امید میں تھوڑا ہنستے ہوئے۔۔۔ اپنے ڈوبنے سے پہلے۔ بیشک جب تک وقت نہ آیا ہو تب تک موت خود انسان کی حفاظت کرتی ہے ۔

About admin

Check Also

نااہلی،پارٹی تحلیل، یا کچھ اور۔۔۔ اب عمران خان اور PTI کیخلاف کیا ہوسکتاہے؟اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنائے گئے فیصلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com