معروف عالم دین مفتی عبدالقوی صاحب نےاپنے ایک وڈیو بیان میں فرمایا ہے کہ نامحرم عورت کے ساتھ دوسرے تعلقات رکھنا حلال ہۓ ، انہوں نے کہا کہ ” بحیثیت طالب علم کے ، قرآن و سنت سے جو کچھ میں نے سمجھا ہے
وہ یہ کہ آج اکیسویں صدی کے اندر جب ہم نے بدکرداری اور بداخلاقی کا دروازہ بند کرنا ہے تو قرآن و سنت کا خلاصہ یہ ہے کہ شادی ایک ہوگی اور نکاح متعدد ہوں گے-اور ہر وہ محترمہ جو کسی کی “منکوحہ نہ ہو اور آپ کی محرم نہ ہو ، اس سے آپ جو نکاح کریں گے، جو معاہدہ کریں گے وہ شرعا” نکاح ہو گا اور حلال ہوگا-مفتی عبدالقوی صاحب کے بیان کی وڈیو بھی ذیل میں دی جارہی ہے-