Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / یہ لڑکی لوگوں کے گھوڑے لے کر ان کے ساتھ کیا کام کرتی تھی انتہائی شرمناک انکشاف

یہ لڑکی لوگوں کے گھوڑے لے کر ان کے ساتھ کیا کام کرتی تھی انتہائی شرمناک انکشاف

الاباما میں  علاج حیوانات کی طالبہ  نے کو انوکھی دھوکہ دہی پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان سے علاج کے نام پر اُن کے بوڑھے گھوڑے حاصل کرتی اور انہیں مذبح خانوں میں فروخت کر دیتی۔ یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان کو یقین دلاتی کہ اُن کے گھوڑے  فارم میں اپنی بقیہ زندگی سکون سے گزاریں گے۔24 سالہ فیلون بلیک وڈ اپنے تعلیمی پس منظرکی وجہ سے گھوڑوں کے مالکان کا اعتماد حاصل کر لیتی، جو اپنے بوڑھے گھوڑوں کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تھے۔

وہ اپنے شکاروں کو کہتی کہ بواز، الاباما میں اس کا 18 ایکڑکا فارم ہے، اگر بوڑھے گھوڑے اس کے حوالے کر دئیے جائیں تو وہ ان کا خیال رکھ سکتی ہے لیکن گھوڑے خریدنے کےلیے اس کے پاس پیسے نہیں ہے۔ گھوڑے ملنے کے بعد بلیک وڈ مبینہ طور پر انہیں میکسیکو کے مذبح خانوں کو فروخت کر دیتی۔ علاج حیوانات کے تیسرے سال کی طالبہ نے اب تک 50 کے قریب گھوڑوں کو غائب کیا ہے۔
بلیک وڈ کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا تھا لیکن اس نے فورآ ہی 15اس کے کالج، ٹسکیگی کالج آف وٹرنری میڈیسن کے طلبا نے میڈیا کو بتایا کہ بلیک وڈ کو کالج میں دیکھا گیا ہے۔ مئی میں اسے گریجویشن کی ڈگری مل جائے گی۔ ہزار ڈالر کی ضمانت پر رہائی حاصل کر لی۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com