Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / گھاٹے کا سودا بوڑھے باپ پر الزام

گھاٹے کا سودا بوڑھے باپ پر الزام

چودہ 14 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی کی خاطر اپنے سگے باپ پر بے کام کا جھوٹا الزام لگا کر ہتھکڑیاں پہنا دیں، پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک یہ کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلٸے نمایہ داغ ہیں۔

والد ڈاکٹر اسماعیل رند ( ایم بی بی ایس ریٹائرڈ) نے آنسو بہاتے ہوٸے کہا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جاٸے، اگر الزام ثابت ہوا تو مجھے سرعام پھا نسی دی جاٸے۔ (یاد رہے کہ لڑکی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا تھاوہ والدین جو اپنی اولاد کو تمام تر تکالیف برداشت کر کے پالتے ہیں اور وہ ہی نالاٸق اولاد اپنے عاشق کے دو الفاظ پے پاگل ہو کر اپنے بوڑھے والدین پر الزام لگا کر خوشی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com