Breaking News
Home / Other / اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا ناقابل یقین ا نکشاف

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا ناقابل یقین ا نکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) ٹوئنکل کھنہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کی بیوی ہیں۔ ٹوئنکل کھنہ کا شمار اپنے دور کی بالی ووڈ کی مشہور اداکاروں میں ہوتا تھا لیکن اداکار اکشے کمار سے شادی کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ گزشتہ روز بالی ووڈ اداکارہ و مصنفہ

ٹوئنکل کھنہ کی 47 ویں سالگرہ جبکہ ان کے والد راجیش کھنہ کا یوم پیدائش بھی منایا گیا۔ تاہم ٹوئنکل کھنہ رواں برس فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیے گئے ایک آرٹیکل میں لکھتی ہیں میرے بابا مجھے ٹینا بابا کہتے تھے لیکن مجھے اس وقت احساس نہیں تھا کہ میری پرورش کس طرح اردگرد موجود دوسری لڑکیوں سے مختلف ہوئی۔ اسی مضمون میں ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا کہ جب انھوں نے ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو اپنے والد سے اپنے خیالات شیئر کیا کرتی تھیں۔ ادکارہ لکھتی ہیں بابا نے مجھے کہا ایک وقت میں کبھی ایک بوائے فرینڈ نہ رکھنا بلکہ ایک وقت میں 4 بوائے فرینڈز رکھنا، اس طرح آپ کا دل کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ اسی مضمون میں آگے چل کر ٹوئنکل کھنہ اپنے والد کے ساتھ مضبوط دوستانہ تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھتی ہیں کہ ان کے والد راجیش کھنہ ہی نے انہیں پہلی بار مے نوشی کی پیشکش کی۔ 

About admin

Check Also

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی سزایقینی ہو گئی؟ عدالت کے ریمارکس نے شاہ رخ خان اور گوری خان کے ہوش اڑادیئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان  اور ان کی اہلیہ گوری بڑے بیٹے آریان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com