Home / پاکستان / ریسکیو آپریشن کے دوران فیصل ایدھی سمند ر میں ڈوب گئے

ریسکیو آپریشن کے دوران فیصل ایدھی سمند ر میں ڈوب گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) سی ویوکے قریب گہرے پانی میں ایدھی بحری خدمات کی کشتی الٹ گئی جس میں فیصل ایدھی بھی موجود تھے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں سی ویو کے قریب گہرے پانی میں ایدھی بحری خدمات کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں فیصل ایدھی سمیت 6 افراد سوارتھے۔ فیصل ایدھی پانی میں ڈوبے ایک شخص

کی تلاش کررہے تھے۔قریب موجود ماہی گیروں کی کشتی میں موجود افراد نے ریسکیو کیا جس کے بعد فیصل ایدھی اور دیگرافراد کو ابراہیم حیدری جیٹی منتقل کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ بال بال بچے ہیں،فیصل ایدھی کورنگی کاز وے پر ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نکلے تھے ،فیصل ایدھی کی کشتی کاز وے سے ریسکیو آپریشن کے دوران دو دریا کی سمت نکل گئی،دو دریا کے قریب فیصل ایدھی کی کشتی تیز پانی کی وجہہ سے پلٹی ،قریب سے گزرنے والے ماہی گیروں نے فیصل ایدھی کو ریسکیو کیا،فیصل ایدھی کو ابراہیم حیدری جیٹی منتقل کیا جارہا ہے .

Share

About admin

Check Also

کل سے دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں ٹرانسپورٹ بحالی، دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com